قوم ثمود کی 5 ہزار سال پرانی بستی۔
جہاں اللہ تعالیٰ نے عذاب بھیجا۔
یہ وہ بستی ہے جہاں حضرت صالح علیہ السلام نے تبلیغ کی تھی اور لوگوں کو ایک اللہ کی عبادت کرنے کو کہا تھا۔
ہمیں ان سے عبرت حاصل کرنی چاہیے اور سچے دل سے اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔

Watch and Share this Video with Other Friends

 
Top