سوڈوم اور آمورہ کی ویران بستیاں جہاں قوم لوط آباد تھی۔ اللہ تعالیٰ نے اس قوم پر سخت عذاب بھیجا۔ بحر مردار ( جہاں کوئی ڈوبتا نہیں) کے بارے میں جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں۔

آج جن ممالک نے مردسے مرد کی شادی اورعورت سے عورت کی شادی کو جائز قرار دے دیا ہے۔وہ لوگ بھی اسی عذاب کے مستحق ہیں.
ایسے لوگ اگر ہمارے معاشرے میں پائے جائیں تو انکو خود سے الگ کر دینا چاہیے اور اگر انسان کسی ایسے ملک میں ہو جہاں بدفعلی ہو(قوم لوط والا عمل) تو عذاب الہیٰ کے ڈر سے وہ ملک چھوڑ دینا چاہیے.

Watch and Share this Video with Other Friends

 
Top